12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کے پانچ علاقوں میں (La Salut، Trinitat، Besós ، VirreiAmat، Artigues) مدنی انعامات
اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 108 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق معلومات
فراہم کرتے ہوئے اپنے شب و روز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے اور عاملاتِ مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔