18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک اسپین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Wed, 2 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کار کردگی پر حوصلہ آفزائی کی نیز 8مد نی کاموں میں مزید اضافے کے لئے اہم نکات پیش
کئے۔