19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میں اسپین (Spain) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سےذمہ دار اسلامی بہنوں
کی تربیت کی ۔ بعد میں ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی اس موضوع پر کلام
کیا اور خوب خوب دینی خدمات سر انجام دینے
کی تر غیب دلائی۔