11 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ علاقائی
دورہ کے زیرِ اہتمام اسپین بارسلونا میں دینی کاموں کی کارکردگی
Mon, 15 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام ماہِ جنوری 2021ء میں اسپین بارسلونا
ڈویژن کے مختلف علاقوں لا سالوت (La
Salut)، سانتا کلوما (Santa Coloma)، بئیر امات (Virrei Amat)، پارالیل (Paralel)، آرتیگاس (Artigues)، کورنییا (Cornella) اور ترینیتات (Trinitat) میں مدنی دورے کا
سلسلہ ہوا جن میں کم وبیش 39 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔