11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین، فرانس،
ہالینڈ ،اٹلی کی شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں مدنی
مشورہ
Mon, 24 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین کے ملک اسپین، فرانس، ہالینڈ ،اٹلی کی
شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان
مکتبہ المدینہ پیکج کارکردگی پر کلام کیا اورہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر راہنمائی کی ۔