14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن ساؤتھ برمنگھم میں ” فیضان ایمانیات کورس“ ہونے جارہا ہے
Thu, 24 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
28 جون2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن ساؤتھ برمنگھم(South Birmingham) میں ” فیضان ایمانیات کورس“ ہونے جارہا ہے جس کی
مدت 5 دن ہے۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو عقائد ِتوحید و
نبوت، الله پاک کے صفات اور اس کے علاوہ بہت ساری معلومات
فراہم کی جائے گی۔
داخلہ کی خواہشمند اسلامی بہنیں ذمہ دار اسلامی بہنوں
سے رابطہ کریں۔