8 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کاسورنیم کی ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ اجلاس
Mon, 6 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3 جولائی2020ء کو سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کاسورنیم کی ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈیلی
کلاسز، مدرسۃ المدینہ بالغات اور طہارت
کورس کروانےکے اہداف دئیے۔