دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ماہ اکتوبر2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں (جوہانسبرگ، ویلکم، ڈربن، پیٹرماریٹیزبرگ، پولکوانے ، پوٹیوریا، کیپ ٹاؤن، لیسوتھو) سے میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی موصول ہوئی جن کی مجموعی طورپر رپورٹ پیش خدمت ہے۔

اس ماہ 2ہزار 279 اسلامی بہنوں نے مکمل ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی سعادت حاصل کی۔