11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ ریجن کی کابینہ ساؤ تھ اور ویسٹ یارکشائر(South and West Yorkshire )میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 3 ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ساؤ تھ اور ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن
دیا نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات
پیش کئے ۔