دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے شہر سلاؤ (Slough)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیاگیا جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”صحابیات اور ان کی قربانیاں“ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو انکی سیرت پر عمل کرنے کے ترغیب دلائی۔