10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن
کے علاقے سلاؤ (Slough)میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 26اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔
کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا اور غسل میت کا طریقہ بیان کیا نیز اسلامی
بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے اور دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔