10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
کفن دفن کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں یوکےکے شہرسلاؤ ، بریڈ فورڈ ، بری ، مانچسٹر میں
بذریعہ انٹر نیٹ غسل ِمیت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے 10اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی
جن کا تعلق(Slough and Bradford, Bury , Manchester) شہروں سے ہے۔
کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔