4 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ
ریجن کے شہر سکوکی اور ڈیس پلینز میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نارتھ امریکہ ریجن کے شہر سکوکی(Skokie) اور ڈیس پلینز (Des Plaines) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً
16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر بیٹھے علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے
ہوئے آن لائن شارٹ کورسز میں داخلہ لینے اورہر ہفتے رسالہ پڑھنے /سننےکرنے کی ترغیب
دلائی۔