12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہجویری ریجن کی 
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں  سری لنکا کے ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ہجویری ریجن
کی نگران اسلامی بہن نے  مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں کو  گھر درس دینے والیوں کی تعداد بڑھانے، انفرادی
کوشش کے ذریعے شرکا کی تعداد بڑھانے ، مقامی زبان میں اجتماع کا آغاز کرنے ، مقامی
زبان کی ذمہ دار بنانے، مدنی قاعدہ کورس کروانے ،  جزیرہ کشم میں دعائے شفاء اجتماع کروانے  اور  انفرادی
کوشش کے ذریعے شرکاء کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami