19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن اسٹوک کے علاقے شیلٹن(Shelton) میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس
میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
والی 300سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی ۔آخر میں اسلامی بہنوں میں مکتبۃ
المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔