5 رجب المرجب, 1446 ہجری
بریڈ فورڈ ریجن
کی ڈویژن شیفیلڈ میں ایک نئے مدرسۃالمدینہ
بالغات کا آغاز
Thu, 25 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بریڈ فورڈ( Bradford) ریجن کی ڈویژن شیفیلڈ(Sheffield) میں ایک نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن
لیا۔
قراٰن پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے
مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے
میں مزید کوششیں جاری ہیں۔