30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون 2020ء بروز
ہفتہ امریکہ کے شہرسیئٹل( Seattle) میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حرص
کے متعلق معلومات فراہم کی نیز نیکیوں میں حرص پیدا کرنے کےلئے امہات المومنین کی
نیکیوں سے محبت کے ایمان افروز واقعات بیان کئےاور عبادت کا حریص بننے کا ذہن دیا ۔