14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 17 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام09 تا 13 جون 2021ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow
and Edinburgh ) میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش 96 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”مدینے کی خصوصیات “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنی آیات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں مدینے
پاک کے مقام و مرتبہ کی اہمیت بیان کی نیز بزرگان دین کی مدینہ پاک سے محبت کے
واقعات بیان کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا ۔