12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
اسکاٹ لینڈ( Scotland) ریجن کی جملہ ذمہ
دارا سلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 35 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت ۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنی
زبان کے ساتھ اپنے کردار سے بھی نیکی کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی نیز شرعی مسائل کے لئے دارالافتاء اہلسنت سے رابطہ
کرنے کا ذہن دیا۔