دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام29 دسمبر2020ء کواسکاٹ لینڈ(Scotland) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکےریجن نگران اسلامی بہن نے ہدف بنا کر کام کرنے پر ترغیبی بیان کیا اورمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ خود بھی دیکھنے اور اور اس کی کارکردگی اصلاح اعمال کے شعبے کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

دِینی کاموں میں انفرادی کوشش کرنے والوں کی تعداد کی کارکردگی فارم میں اضافہ کرنے کی کوشش اور انفرادی کوشش کس طرح کی جا سکتی ہے اس پر کلام کیا۔