15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کا اسکاٹ لینڈ کابینہ نگران
اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا اسکاٹ لینڈ کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی
بہن نے انگلش میں مدرسۃ المدینہ
بالغات شروع کرنے کی ترغیب دلائی، کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے مبلغات اور معلومات میں اضافے کا ذہن دیا جبکہ نیک اعمال وصول کرنے کی کارکردگی میں اضافہ اور
اپنا رسالہ بھی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔