1 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 21 جون 2020ء بروز
اتوار امریکہ کے شہر سکرامنٹو (Sacramento)بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ
دعوت اسلامی نے تکبر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو تکبر کی علامات اس کے نقصانات اور اس سے بچنے کے چند طریقے بیان
کئے نیزہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور گھر درس دینے کی ترغیب بھی دلائی۔