17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
ِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر(South and West Yorkshire) کابینہ کے
علاقوں روتھرہم اور ڈونکاسٹر ( Rotherham
and Doncaster)میں 2 نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کے
درجوں کا آغاز ہوا جن میں 18 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا ۔
ان درجوں میں قراٰن کریم کو درست مخارج کے ساتھ
سکھانے کے ساتھ اسلامی بہنوں کی دینی تربیت بھی کی جائے گی ۔