12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مانچسٹر ریجن کے
علاقے راچڈیل( Rochdale) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ”مبلغات
کی تربیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مبلغہ کو کیسا ہونا چاہئے اور مبلغہ کی خصوصیات
کے متعلق مدنی پھول دئیے۔