اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات واورادِعطاریہ کے زیر ِ اہتمام یوکے  مانچسٹر ریجن کے دوعلاقوں میں تعویذاتِ عطاریہ کےدو بستے لگ رہے ہیں جن میں ایک بستہ (اسٹال) راچڈیل (Rochdale) میں جبکہ دوسرا بری (Bury) میں لگایا جا رہا ہے۔ان بستوں میں اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کا فی سبیل اللہ روحانی علاج کرتی ہیں۔

ماہِ اگست2020 ء میں اسلامی بہنوں کو کم و بیش 68تعویذاتِ عطاریہ دئیے گئے جبکہ اورادِ عطاریہ کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔ یہاں بستے ہر ہفتے لگ رہے ہے اورCovid - 19 میں بھی دکھیاری امت کی خیرخواہی کی جارہی ہے۔