اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 26 دسمبر 2020ء سے لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ(Reading)میں 3دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔

کورس میں بیٹی کی پرورش،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں تربیت کے متعلق سکھایا جائے گا۔

داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اس پررابطہ فرمائیں: