11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے علاقے
پریسٹن میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 23 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے
علاقے پریسٹن( Preston)میں آن لائن ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”دکھیاری امت کی
خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو بزرگان دین کی خیر خواہی کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے نکات بیان
کئے نیز اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کی ترغیب دلائی۔