12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک اٹلی کی ڈویژن پراتو میں ماہانہ دینی حلقے کا آن لائن انعقاد
Mon, 7 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی 2021ء کے آخری
ہفتے میں یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی کی
ڈویژن پراتو(Prato) میں ماہانہ دینی حلقے کا آن لائن انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلا می بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلا می بہن نے ”دینی حلقے کی
اہمیت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوے دینی حلقے کے فوائد بیان کئے اور اس میں
پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز اسلامی
بہنوں کو مختلف دینی کاموں کی ترغیب دلاتے
ہوئے تمام شعبوں کو مضبوط کرنے کی بھی بھرپور ترغیب دلائی۔