13 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 28 ستمبر2020ءسے یوکے
کے شہر پیٹربرو(Peterborough) میں ” تفسیر
سورۂ رحمٰن کورس“ کا آغاز ہورہا ہے۔اس کورس کی مدت 5 دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ
ہے۔
داخلہ لینے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: