12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسپین کی ڈویژن
بارسلونا میں سنتوں بھرے اجتماع کے بعد مدرستہ المدینہ بالغات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 22 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ  اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام20
فروری2021ء  کو اسپین
(Spain) کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے پارالیل (Parallel) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے بعد 35 منٹ کا مدرستہ المدینہ
بالغات کا درجہ لگایا گیا جس میں کم و بیش
51 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
درجے میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی
روشنی میں تجوید کی اہمیت بیان کی گئی اور مدنی قاعدہ سمیت  مخارج کا تعارف کروایا گیا نیز اسلامی بہنوں کو
پابندی کے ساتھ درجہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔
            Dawateislami