25 شوال المکرم, 1446 ہجری
تنزانیہ
دارسّلام کے علاقے (اوپانگا ،رڈ کراس) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 30 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرے اہتمام تنزانیہ دارسّلام کے علاقے (اوپانگا ،رڈ کراس) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز فیضان سورہ ٔرحمٰن کورس میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔