9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے اولڈہم (Oldham)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 14
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”نیکی کی دعوت“ کے
موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں کی طرف بلاتے ہوئے نرمی سے گفتگو کرنے پر مدنی پھول دیئے نیز دینی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔