14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی ڈویژن اولڈہم(Oldham) میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع
کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے نزع کے موضوع پر بیان کیا۔ڈویژن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا
ذہن دیا۔