22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اولڈہم (Oldham)ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں17
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے”نیت“
کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیت کی اہمیت کے
بارے میں مدنی پھول دیئے اور ہر وقت اچھی نیتیں کرنے کی ترغیب دلائی ۔ نماز پڑھنے
کے فضائل اور نہ پڑھنے کی وعیدات و عذابات بتا کر نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن بھی دیا۔