11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ
اہتمام یوکے اولڈہم ڈویژن(Oldham Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ذیلی نگران اسلامی بہن نے نے ”تلاوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیااور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو خصوصاً رمضان المبارک میں کثرت سے
تلاوتِ قراٰن کرنے کا ذہن دیا، اس کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کے رسالے کا تعارف بھی
کروایا اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔