15 رجب المرجب, 1446 ہجری
تیسرے ہفتے
ناروے میں بذریعہ اسکائپ 4مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 26 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دسمبر2020ء کے تیسرے ہفتے ناروے (Norway )میں بذریعہ اسکائپ 4مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریبًا 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرےبیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے توبہ کرنے اور نیکیوں میں زندگی
گزارنے کا ذہن دیا ۔