10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اپریل 2021 کے
دوسرے ہفتے ناروے کے شہر اوسلو میں آن لائن ون ڈے سیشن کا انعقاد
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اپریل 2021 کے دوسرے
ہفتے ناروے( Norway) کے شہر اوسلو (Oslo )میں آن لائن ون ڈے سیشن کا انعقاد کیاگیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی زبان میں”
سحری کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کے فرض
روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔