18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناروے(Norway) میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام نگران و شعبہ جات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کا بینہ
نگران اسلامی بہن نے ماہ ربیع الاول کے نکات سمجھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو خود بھی
ذوق و شوق کے ساتھ آقا ﷺ کا میلاد منانے
اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا نیزذمہ داراسلامی بہنوں کے لئے کورس بنام ”ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع“
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔