14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جون 2021ء کے تیسرے ہفتے ناروے (Norway) میں 4 مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقادکیاگیاجن میں حا گیرود(Haugerud)، شیسمو کھوشے(Skedsmokorset)، فیورست(Furuset)، گرورد ( Grorud) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 53 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”نرمی پیدا کیجئے“ کے موضوع پر بیانات
کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نرمی کی اہمیت و فضائل اور حکایات بیان
کیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔