11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے نارتھ
برمنگھم میں 2 مقامات پر ”رمضان بخشش کا سامان کورس“ منعقد ہونے جارہا ہے
Tue, 4 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 06 اور 07 مئی2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم (North
Birmingham) میں 2 مقامات پر ”رمضان بخشش کا سامان کورس“ کا بذریعہ اسکائپ
انعقاد ہو گا۔
اس کورس
کی مدت 2 دن اور وقت صبح 11 سے 12:30 ہو
گا۔ داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔