15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم میں ”طہارت کورس“ شروع ہو رہا ہے
Mon, 1 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام5 فروری2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن
کے علاقے نارتھ برمنگھم (North Birmingham)میں ”طہارت کورس“ شروع ہو رہا ہے جس کی مدت
5 دن ہے۔
اس کورس
میں وضو، غسل، نجاست اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سیکھایا جائے گا ۔
داخلہ کے لئے خواہش مند اسلامی بہنیں اس ای میل آئی ڈی پر
رابطہ فرمائیں: