19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن کے ڈویژن نارتھ برمنگھم میں”شمائل مصطفیٰﷺ کورس“ کا انعقاد
Wed, 3 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام26 اکتوبر 2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن کے
ڈویژن نارتھ برمنگھم میں ماہ ربیع النور کی مناسبت سے آقا کریم علیہ
صلوٰۃ وسلام
کی حیات طیبہ سے متعلق 5 دن پر مشتمل”شمائل مصطفیٰﷺ کورس“ کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
كورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو حضورﷺ کے حالات زندگی، سیرت، معجزات، شمائل، خصائص وغیرہ
کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔