16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یو کے نارتھ
برمنگھم میں ایک دن کا کورس بنام”مسکرانے
کے دینی اور دنیوی فوائد“ کا انعقاد
Mon, 2 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام یو
کے کے شہر نارتھ برمنگھم( North
Birmingham ) میں
ایک دن کا کورس بنام”مسکرانے کے دینی
اور دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے فوائد پر مشتمل نکات بیان کئے
نیز دیگر امور پر بھی تربیت کی۔