22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوف خدا و عشق مصطفےٰ ﷺکی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے
کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر
نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 جون 2020ء کو نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت
اسلامی نے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور محاسبہ کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غور و فکر کرتے ہوئے مدنی انعامات کا
رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا۔