14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ نے نزع کا بیان کیا اور میت کو غسل و کفن
دینے کا طریقہ سمجھایا، سوال جواب کا سلسلہ ہوا تا کہ دوہرائی ہو جائے اور مستعمل پانی کے بارے معلومات فراہم کی۔