اسلامی بہنوں  کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ برمنگھم( North Birmingham )میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوروزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے ، اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا اور ہر مہینے نیک اعمال کا رسالہ پر کر کے جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔