16 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم میں کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ کا انعقاد ہونے جارہا ہے
Mon, 11 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 11
جنوری2021ء سے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم( North Birmingham )میں
کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
یہ کورس 3 دن پر مشتمل ہو گا ۔ کورس کا دورانیہ1
گھنٹہ (یعنی 60 منٹ ) ہو گا ۔
اس کورس میں اسلام سے پہلے عورتوں کا مقام، بیٹی
کی پرورش و تعلیم و تربیت کے اصول، بچپن کی سادگی، بیٹی کی سلیقہ شعاری و ہنر مندی
، شرم و حیا،زینت کا بیان ،Self-protection نیز اس کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع
ملے گا۔
داخلہ کے لئے اسلامی بہنیں اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں۔