15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں نارتھ برمنگھم (North Birmingham) میں کورس” اسلامک ہیروز“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت
کی۔ آخر میں سوال جواب کے سلسلے نے کورس کو مزید
دلچسپ بنایا۔