23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن کی نارتھ برمنگھم ڈویژن میں شب معراج
کے سلسلے میں اجتماعات کا انعقاد
Thu, 11 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کی نارتھ برمنگھم ڈویژن (North
Birmingham division )میں شب معراج کے سلسلے میں اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 87 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ان اجتماعات میں معراج کے حوالے سے بیانات ہوئےاور
رجب المر جب کے فضائل بھی بیان کئے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔