11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 09 فروری2021ءکو یوکے برمنگھم ریجن نارتھ
برمنگھم ڈویژن(North Birmingham
division ) میں”
طہارت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس میں
وضو غسل کپڑے پاک کرنے اور اس کے علاوہ
بہت سے ضروری احکام سکھائے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔